دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںکیچ کے علاقے سامی میں روڈ حادثہ، ایک شخص جانبحق 1 زخمی

کیچ کے علاقے سامی میں روڈ حادثہ، ایک شخص جانبحق 1 زخمی

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے سامی میں روڈ حادثہ ہوا ہے جس میں ایک شخص کے جان بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے سامی میں ایک کورولا گاڑی حادثے کا شکار ہوئی ہے جس سے ایک شخص جانبحق ہوا ہے جب کہ ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت بلیدہ کی معروف شخصیت میر مسعود کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق بلیدہ سے بتایا جاتا ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز