چهارشنبه, دسمبر 25, 2024
Homeخبریںہمیں اپنے منتشر قوتوں کو متحد کرکے پاکستان کو چاروں طرف سے...

ہمیں اپنے منتشر قوتوں کو متحد کرکے پاکستان کو چاروں طرف سے ایک زور دار دھکا دیں،تب جاکے ہماری جان اس سے چھوٹ جائیگی:حیربیار مری

لندن (ہمگام نیوز) بلوچ قوم دوست رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری نے پاکستان کی انتہاپسند مسلم پنجابی فوج کے بارے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جغرافیائی طور پر وہ پہلے سے ہی افغانستان بلوچستان سندھ اور ہندوستان کے درمیان سینڈویچ بنے ہوئے ہیں، ہمیں فقط اتنا کرنا چاہیے کہ ہمیں اپنے منتشر قوتوں کو متحد کرکے اسے چاروں طرف سے ایک زوردار دھکا دیں تو طاقت کے نشے میں بدمست اس پاگل سے تب جاکے ہماری جان چھوٹ   جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز