چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص...

مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق

 

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص جاں بحق، لاش سول ہسپتال منتقل۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے واقعہ پنجگور کے علاقے وشبود میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت جہانزیب ولد عبدالسلام کے ہوگئی ہے۔

آخری اطلاعات آنے تک اس قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں اور نہ ہی اس واقعے میں ملوث افراد کا کوئی سُراغ لگایا جاسکا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے قتل کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز