شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںسانحہ تمپ کے خلاف کل کوئٹہ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے...

سانحہ تمپ کے خلاف کل کوئٹہ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا: برمش یکجہتی کمیٹی

 

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کل بروز اتوار مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں برمش یکجہتی کمیٹی کی طرف سے سانحہ تمپ کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شام 4 بجے کے وقت احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

برمش یکجہتی  کمیٹی کی طرف سے عام عوام، انسان دوست اور تمام سیاسی پارٹیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس احتجاج میں بھرپور حصہ لے کر احتجاج کو کامیاب بنائیں اور اس طرح کی ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز