پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںحکومت سندھ اور حکومت بلوچستان قیوم کی بازیابی میں اپنا کردار ادا...

حکومت سندھ اور حکومت بلوچستان قیوم کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں: نصراللہ بلوچ

 

کوئٹہ(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چئیرمین نصراللہ بلوچ نے سماجی تنظیم اوست ویلفئیر آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری قیوم وفا کی بازیابی کیلئے حکومت سندھ، حکومت بلوچستان اور وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سے اپیل کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک پر وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے پیج سے تنظیم کے چئیرمین نصراللہ بلوچ نے گزشتہ شب کراچی کے علاقے ملیر سے سماجی تنظیم “اوست” ویلفئیر آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل قیوم وفا ولد ابراہیم سکنہ کیچ آسیاب آباد کی جبری اغواء پر تشویش ظاہر کرتے ہوے کہا کہ حکومت بلوچستان، حکومت سندھ اور وفاقی وزیر انسانی حقوق شیرین مزاری قیوم بلوچ کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز