دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںبلوچستان کے مختلف علاقوں سے مختلف اوقات میں جبری اغواء کے شکار...

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے مختلف اوقات میں جبری اغواء کے شکار دو نوجوان بازیاب

 

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری اغواء ہونے والے 2 بلوچ فرزند بازیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق جبری اغواء ہونے والے افراد کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے 2 بلوچ نوجوانوں کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوے کہا کہ اکتوبر 2019 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت سے جبری اغواء ہونے والے بلوچ نوجوان عادل ولد عبدالنبی سکنہ مند مہیر گزشتہ روز پاکستانی اذیت خانوں سے بازیاب ہوگئے، جبکہ ایک سال قبل قابض ریاست کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ فرزند عابد ولد علی محمد سکنہ وشبود پنجگور بھی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز