یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںتربت: مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک لیویز اہلکار کو ہلاک کردیا

تربت: مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک لیویز اہلکار کو ہلاک کردیا

تربت(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے نوانو زامران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک لیویز اہلکار کو ہلاک کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے زامران نوانو دشتک میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکاریونس حسین کو قتل کردیا۔ قتل کرنے کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق قتل کی وجوہات ابھی تک معلوم نہ ہوسکیں اور نہ ہی واقعے میں ملوث کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز