یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںحب: ٹائل فیکٹری پر دستی بم حملہ

حب: ٹائل فیکٹری پر دستی بم حملہ

حب(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ٹائل فیکٹری پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ ٹائل بنانے والی ایک فیکٹری کی بیرونی دیوار سے دستی بم پھینکنے کے سبب پیش آیا جس سے فیکٹری کی دیوار کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے، تاہم ابھی تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز