چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںفوری خبرکوئٹہ: روڑحادثے  میں ایک شخص جاں بحق۔

کوئٹہ: روڑحادثے  میں ایک شخص جاں بحق۔

 

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پیش آنے والے روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڑ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت عرفان علی شاہ کے نام سے ہوی ہے۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا، جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز