سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںقابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں گذشتہ دن اغواء ہونے والا بلوچ نوجوان...

قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں گذشتہ دن اغواء ہونے والا بلوچ نوجوان بازیاب

قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں گذشتہ دن اغواء ہونے والا بلوچ نوجوان بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کا سرکردہ رکن جلال بلوچ ولد خیر محمد سکنہ تمپ جن کو گذشتہ دن قابض پاکستانی فوج نے اغواء کیا تھا بازیاب ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جبری اغواء کے شکار افراد کی بازیابی کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سوشل میڈیا میں جلال بلوچ کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والا بلوچ نوجوان جلال بلوچ بازیاب ہوگیا ہے۔

واضح رہے جلال بلوچ جو بلوچ یکجہتی کمیٹی کا سرکردہ رکن ہے انہیں قابض پاکستانی فوج نے گزشتہ روز کراچی جاتے ہوئے حب چوکی سے اغواء کیا تھا جن کی آج بازیابی کی خبر سامنے آرہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز