جمعه, نوومبر 15, 2024
Homeخبریںسوراب: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سوراب: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سوراب (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سوراب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق آج سہہ پہر 3 بجے کے قریب سوراب کے علاقے گدر کلغلی کے مقام پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کا قتل کردیا۔

مقتول کی شناخت حسن خان کے نام سے ہوئی ہے، جو قبائلی و دینی شخص قاری رحمت اللہ محمد حسنی کا بیٹا تھا۔

تاہم ملزمان جاہ وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز