پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںایران کے پاس جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت کسی صورت نہیں ہونی...

ایران کے پاس جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت کسی صورت نہیں ہونی چاہئیے: اسرائیلی آرمی چیف

 

یروشلم (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کر دی اور آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم بھی دے دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک سالانہ کانفرنس کے دوران اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام کے روکھے کے لئے دباؤ برقرار رکھیں گے۔ ایران کے پاس ایٹم بم بنانے کی صلاحیت کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔

اسرائیلی آرمی چیف نے نئے منتخب امریکی صدر بائیڈن انتظامیہ کو بھی خبردار کر دیا کہ 2015 کی ایران ڈیل میں دوبارہ شامل ہونے کی غلطی نہ کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز