شنبه, نوومبر 30, 2024
Homeخبریںریاستی اذیت خانوں سے بلوچ نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

ریاستی اذیت خانوں سے بلوچ نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

پنجگور(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والا بلوچ فرزند بازیاب ہوکر اپنے گُھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق بازیاب ہونے والے بلوچ فرزند شاہ نظر کو 15 اگست 2019 کو پاکستانی قابض فوج اور خفیہ اداروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگورسے جبری گُمشدہ کرنے کے بعد ریاستی اذیت خانوں میں منتقل کر دیا تھا جو آج بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے۔

مقبوضہ بلوچستان سے قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار افراد کی باحفاظت بازیابی کی جدوجہد کرنی والی تنظیم وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیسبک پر بیان دیتے ہوئے شاہ نظر کی بازیابی کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز