شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںگوادر : پولیس گاڈی کو حادثہ ایک اہلکار ہلاک

گوادر : پولیس گاڈی کو حادثہ ایک اہلکار ہلاک

گوادر( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڈہ میں پولیس گاڈی حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس منشی عظیم جان ورنا نامی شخص موقع پر ہلاک ہوگیا جب کہ باقی اہلکار زخمی ہوگئے ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس گاڈی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ بی ایریا میں ایک کیس درج کرنے جارہی تھی، نعش و زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز