سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںکوئٹہ سول ہسپتال میں لفٹ گرنے سے مریض کی حالت بدتر ہوگئی...

کوئٹہ سول ہسپتال میں لفٹ گرنے سے مریض کی حالت بدتر ہوگئی ـ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ سول ہسپتال میں مریض کو منتقل کرتے وقت لفٹ گرگئی جس سے مریض کی حالت غیرگئی ـ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بینظر پل کے قریب ٹریفک حادثے میں ولید نامی شخص کے سر میں آنے والی چھوٹ کے آپریشن کے بعد اسے آئی سی یو منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس دوران لفٹ گرگئی جس سے زخمی کی حالت مزید تشویشناک ہوگئی ـ

کٹھ پتھلی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا اور لفٹ اور ویٹ ہونے کی وجہ سے گری تھی، لفٹ میں 4 کی بجائے 8 افراد سوار تھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز