سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںخضدار: پانی میں ڈوبنے سے دو بچے جاں بحق

خضدار: پانی میں ڈوبنے سے دو بچے جاں بحق

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں پانی میں ڈوب کردو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خضدار کرخ کے رہائشی زین العابدین چھٹہ کے بچے عرفان اور مزمل کھڑے پانی میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے لا شوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز