سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںکیچ: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ ـ

کیچ: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ ـ

کیچ ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقےکیچ ہشک آباد ردوبن میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے ہشک آباد ردوبن میں پاکستانی فورسز نے مقامی ڈیتھ اسکواڑ کے ہمراہ ایک بلوچ نوجوان کو لاپتہ کردیا ہے۔لاپتہ ہونے والے کی شناخت ہلال ولد ہیبتان سے ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ کہ پچھلے کہی دنوں سے قابض پاکستانی فوج کی جارحیت مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔ اس دوران خاران سے سعادت عرف ٹکری سمیت کہی نوجوان قابض فوج نے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز