دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور: ڈاکوؤں کا گاڑی نہ رکنے پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

پنجگور: ڈاکوؤں کا گاڑی نہ رکنے پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیاـ

تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے زمباد گاڑی میں سوار افراد کے ایرانی تیل سے لوڑ گاڑی کو ڈکیتی کی نیت سے روکنے کا اشاری کیا جبکہ نہ رکنے پر مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں افضل ولد اسحاق سکنہ تسپ زخمی ہوگئے.

زرائع کے مطابق فائرنگ سے افضل کی گاڑی الٹ گئی جس کے باعث مسلح ڈاکو گاڑی نہ لے جاسکے. زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز