کراچی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے نجی کلینک کے ڈاکٹر فرخ حسن کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ـ
پولیس کے مطابق مبینہ اغوا کا مقدمہ مغوی ڈاکٹر کے بھائی کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کرلیاگیا ہے ـ