سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںرحیم یار خان: لڑکی کے خلاف مقدمہ عدالت میں ٹک ٹاک بنانے...

رحیم یار خان: لڑکی کے خلاف مقدمہ عدالت میں ٹک ٹاک بنانے پر درج

رحیم یار خان(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر رحیم یارخان لڑکی نے سوشل میڈیا میں فالوورز بڑھانے کے لئے عدالت میں ٹک ٹاک کے ویڈیو بنا کر وائرل کی جس پر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ لڑکی تنسیخ نکاح کے مقدمی میں عدالت آئی تھی جس کے بعد اس نے یہ حرکت کی ہے

۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نے چھپ کرسول جج فیملی ڈویژن کے کمرہ عدالت کی ویڈیو بنائی، لڑکی نے ویڈیو بنا کرعدالت کا وقار مجروح کیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کیخلاف مقدمہ تھانہ سٹی اے ڈویڑن میں درج کیا گیا اور اسکی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز