چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: پولیس کا 3 افراد کو اسلحہ سمیت گرفتاری کا دعوی

کوئٹہ: پولیس کا 3 افراد کو اسلحہ سمیت گرفتاری کا دعوی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے دعوی کیا ہے کہ زرغون آباد ائیرپورٹ روڑ پر کاروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے اسلحہ اور دستی بمب برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے

پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے بموں کو سول ڈیفنس کے حوالے کردیا گیا جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا پولیس نے گرفتار ملزمان کو تھانہ زرغون آباد منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز