چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںنیویارک: ناسا کا سیارہ زہرا پر 2 نئے خلائی مشن بھیجنے کا...

نیویارک: ناسا کا سیارہ زہرا پر 2 نئے خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

نیویارک(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ناسا نے سیارہ زہرا پر دو نئے خلائی مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں مشنز کی روانگی 2028 اور 2030 کے درمیان متوقع ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے ڈسکوری پروگرام کے تحت زہرا مشن پر 50 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔

ناسا چیف نے کہا کہ مشنز کا مقصد یہ جاننا ہے کہ سیارہ زہرا پر آتش فشاں کیسے بنا؟

یہ بھی پڑھیں

فیچرز