پنجشنبه, نوومبر 14, 2024
Homeخبریںبی ایل اے کی جنوری تا مارچ سہ ماہی دک بلوچستان بھر...

بی ایل اے کی جنوری تا مارچ سہ ماہی دک بلوچستان بھر میں تقسیم

گوادر( ہمگام نامہ نگار)13 جنوری2015: لورالائی کے علاقے میختر میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو چاروں طرف سے گھیر کر حملہ کیا جسمیں دس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔
14جنوری2015: رکھنی کے علاقے میں کوئلہ لے جانے والے ٹرکوں کو نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا۔
16جنوری2015: مشکے کے علاقے گجر میں پاکستانی فورسز کے کانوائے پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے متعدد اہلکار ہلاک کیے۔
17جنوری2015: قلات کے علاقے نیمرغ میں بلوچ مخالف ڈیتھ سکواڈ کے کارندے رحیم ساسولی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا۔
20جنوری2015: چمالنگ کے علاقے کھجا میں کوئلہ لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کرکے دو ٹرکوں کو نقصان پہنچایا۔
22جنوری2015: حب شہر میں پاکستانی سیکورٹی فورس کے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر قتل کیا۔
24جنوری2015: سریاب تھانے پر راکٹوں سے حملہ کرکے نقصان پہنچایا۔
24جنوری2015: قندھار میں تنظیم کمانڈر کے ہلاکت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ۔
29جنوری2015: 26جنوری کی شب ہرنائی میں پاکستانی فورسز کو خود کارہتھیاروں سے نشانہ بنا یا جس میں ایک اہلکار ہلاک۔
29جنوری2015: نوشکی ریخی پل کے قریب پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے۔
15فروری2015: نوشکی کے علاقے ریکو میں چیف جسٹس ہائی کورٹ کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔
19فروری2015: بارکھان میں پاکستانی فورسز کے گاڑی پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا، چمالنگ کے علاقے بالون بہادر میں پاکستانی فورسز کے دو اہلکاروں کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا ۔
20فروری2015: چمالنگ کے علاقے میں پاکستانی فورسز کے گاڑی کو بارودی سرنگ دھماکے سے اڑا کر چار اہلکار ہلاک کئے۔
22فروری2015: کوہلو بازار میں سرکاری مخبر ربوزنگ مری کے گھر کو بطور تنبیہ بم دھماکے سے نشانہ بنایا۔
25فروری2015: مارواڑ میں پاکستانی فورسز کے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنا کر تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی کیے، حب شہر میں ریاستی مخبر محمود کا قتل کیا اور 22فروری کو قلات میں بھی ریاستی مخبر ریاض کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔
26فروری2015: چمالنگ کے علاقے تورداگ میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کئے۔
04مارچ2015 : سبی میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے، لورالائی میں ڈی پی او شیرانی پر حملہ کیا۔
08مارچ 2015 : کوہلو کے علاقے فاضل کیل میں ایف سی کی سیکورٹی پر کھڑے اہلکار کو ہلاک کیا۔
09مارچ2015 : حب شہر میں پاکستانی کوسٹ گارڈز کیمپ پر دستی بم سے حملہ کیا، دو اہلکار زخمی ہوئے۔
10مارچ2015 : نوشکی میں آئی ایس آئی کے لئے کام کرنے والے سب انسپکٹر سلطان مینگل کو ہلاک کیا، کوہلو میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے۔
14مارچ2015 : لورلائی کے علاقے راڑو میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پرحملہ کرکے ایک کو ہلاک کیا جبکہ 12فروری کی شب بارکھان کے علاقے رینکڑ میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ اور گاڑیوں پر حملہ کیا جس میں چار اہلکار زخمی ہوئے۔
23مارچ2015: قلات، نیمرغ سے دیتھ سکواڈ کے دو کارندوں کو گرفتار کیا، دوران تفتیش اہم انکشافات کئے۔
24مارچ2015: حب فورسز چوکی پرحملہ تین اہلکار زخمی، ساکران کسٹم آفس سمیت ریاستی اہلکار کے گھر پر دستی بموں سے حملہ کیا۔
25مارچ2015: حب اٹک سمینٹ فیکٹری کے گاڑی پر بم حملہ کیا ۔
26مارچ2015: مشکے فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو اہلکار ہلاک، خاران راہ چیل میں شہید ہونے والے مختار بلوچ کا تعلق بی ایل اے سے تھا جو کہ بی ایل اے کے زیر تربیت دستے میں قومی فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
27مارچ2015: کوئٹہ اسپیشل برانچ کے دو کارندوں پر حملہ کرکے ایک کو ہلاک دوسرے کو زخمی کیا۔
30مارچ2015: چمالنگ میں کوئلہ لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کرکے دو ہلاک کیے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز