تربت(ہنگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت کے ایک گاؤں ہیرونک میں مختلف واقعات میں چار افراد جان بحق ہوے ہیں جن کی نماز جنازہ ایک ہی دن میں ادا کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق تربت کے شہر ہیرونک میں سانپ کے ڈسنے سے ایک شخص جانبحق ہوا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ کھیتوں میں کام کے دوران ایک کسان سانپ کے ڈسنے سے جان بحق ہوگئے ہے اس کے علاوہ ایک اور واقعے میں ایک شخص گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوا ہے۔ جبکہ طبعی موت سے بھی 2 افراد فوت ہوئے ہیں۔


