شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخاران کے علاقے علمرک میں قابض پاکستانی فوج اور بلوچ سرمچاروں کے...

خاران کے علاقے علمرک میں قابض پاکستانی فوج اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ

خاران(ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خاران میں قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ، فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران کے نواحی علاقے علمرک میں قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپ جاری ہے، تاہم کسی نقصان اطلاع ابھی تک موصول نہیں ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قابض فوج نے مذکورہ علاقے کو بڑے پیمانے پر گھیرے میں لے رکھا ہے۔

اس حوالے سے مزید تفصیلات انا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز