کھٹمنڈو (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق نیپالی خواتین کی بھارتی فوج میں بھرتی کے اشتہار نے نیپال میں ہنگامہ پرپا کردیا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کی خواتین کی انڈین فوج میں بھرتی کے معاملے پر گرما گرم بحث اس وقت شروع ہوئی جب نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں انڈین سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ ایک نوکریوں کا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا ۔


