اورماڑہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں گوادر سے کراچی جانے والی تیز رفتار کرولا گاڈی حادثے کا شکار ہوگیا. گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کی باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے.