کوہلو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوہلو میں رات ساڑے بارہ بجے کے قریب میر چنگیز فلنگ سٹیشن پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی۔ جن میں دو کی حالت شدید تشویش ناک بتائی جاتی ہے
زرائع کے مطابق زخمیوں کو بعد ازاں ڈی جی پنجاب میں ریفر کئے گئے ہیں۔ زخمی ہونے والے افراد کی شناخت اسماعیل ولد شاہ محمد
محمد حیات ولد طورخیل قلندرانی
محمد رسول ولد شیر گل پوادی
اور میر عالم زرکون کے ناموں سے ہوئی ہے۔


