شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںمغربی بلوچستان میں قابض ایرانی فوج نے دو نوجوان کو جبری طور...

مغربی بلوچستان میں قابض ایرانی فوج نے دو نوجوان کو جبری طور پر اغواء کر لیا:

راسک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر راسک کے علاقے جکیگور میں قابض ایرانی فوج اور ایجنسیوں نے دو معصوم نوجوانوں کو جبری طور پر اغواء کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مغربی بلوچستان میں قابض ایرانی فوج اور ایجنسیوں کے اہلکاروں نے دو معصوم نوجوانوں کو جکیگور کے مقام پر جبری طور پر اغواء کر لیا ہے اور جن کی شناخت شہزاد ولد کامران اور امیر حُسین ساربوکی کے نام سے ہوئے ہیں۔

یاد رہے مغربی بلوچستان میں بھی قابض ایرانی فوج کی جانب سے جبری اغواء اور مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز