شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںجھل مگسی روڈ حادثے میں رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ کٹ گئی

جھل مگسی روڈ حادثے میں رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ کٹ گئی

گنداواہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق جھل مگسی گنداواہ روڈ حادثے سے ایک رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ کٹ گئی ہے.

زرائع کے مطابق جھل مگسی گنداواہ کے علاقے نوشہرہ پنجک لیوز چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹنے سے ڈرائیور کی ٹانگ کٹ گئی جسے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال گنداواہ منتقل کردیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز