دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںکوئٹہ کے نوائی علاقے میں ٹریفک حادثہ دوافراد جان بحق ایک زخمی...

کوئٹہ کے نوائی علاقے میں ٹریفک حادثہ دوافراد جان بحق ایک زخمی ہوئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ نوائی علاقے مغربی بائی پاس اخترآباد کے قریب ٹیلر گاڈی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جانبحق ایک زخمی ہوئے ہیں.جانبحق ہونے والے افراد کی شناخت فتح محمد ایاز محمد کے ناموں سے ہوئی ہیں جبکہ ایک شخص علاوالدین زخمی ہوئے ہیں.
زخمی کو طبی امداد کیلۓ ہسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز