دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںکینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں شدید گرمی کی وجہ سے 719...

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں شدید گرمی کی وجہ سے 719 افراد ہلاک

اوٹاوا(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے، ایک ہفتے کے دوران گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 719 ہوگئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق برٹش کولمبیا میں گرمی کی شدت سے جمعہ سے اب تک 719 اچانک اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔ اس کے علاوہ امریکی ریاست اوریگن میں گرمی کی شدت کی وجہ سے جمعہ سے اب تک 63 اور ریاست واشنگٹن میں 20 اموات ہوئی ہیں۔ماہرین نے شدید گرمی کی لہر کی وجہ موسمیاتی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز