سه شنبه, مارچ 17, 2026
Homeخبریںرحیم یار خان میں ایک شخص کو ٹوکے کے وار سے قتل...

رحیم یار خان میں ایک شخص کو ٹوکے کے وار سے قتل کردیا گیا

رحیم یار خان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق رحیم یارخان بہادر پور میں ایک نوجوان وقاص نامی شخص کو ٹوکے کا وار کرکے قتل کردیا گیا-

واقعہ کی وجہ توہین رسالت کیس پر وقاص کو رہائی کے بعد درندہ صفت پولیس کانسٹیبل نے بے دردی سے اڈا روشن بھیڑ چوک پر ٹوکے کے وار کرکے قتل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز