سه شنبه, مارچ 17, 2026
Homeخبریںیک مچ کے قریب تیز رفتار زمباد گاڈی کا حادثہ، ایک شخص...

یک مچ کے قریب تیز رفتار زمباد گاڈی کا حادثہ، ایک شخص جاں بحق

دالبندین (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر واقع مقبوضہ بلوچستان کے علاقے یک مچ کے قریب تیز رفتار زمباد پک اپ گاڑی الٹنے سے مولوی نور جان نامی شخص شدید زخمی ہوگئے ہیں –

جنہیں ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز