جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںطالبان کا ویش منڈی پر قبضہ، سپین بولدک میں جھڑپوں کی اطلاعات

طالبان کا ویش منڈی پر قبضہ، سپین بولدک میں جھڑپوں کی اطلاعات

‏کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے افغانستان کے ساتھ متصل سرحدی علاقوں میں طالبان کی پیش قدمی اور جھڑپوں کی اطلاعات۔

ذرائع کے مطابق طالبان سپین بولدک میں داخل ہوگئے جہاں متعدد سرکاری عمارتوں پر گھمسان کی لڑائی اور دھماکوں کی آوازیں مقبوضہ بلوچستان کے ضلع چمن میں سنی گئیں۔ جبکہ طالبان نے افغان علاقے ویش منڈی پر قبضہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز