پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںواشک: طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات و دیواریں منہدم

واشک: طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات و دیواریں منہدم

واشک(ہمگام نیوز) واشک شہر و گردنواع میں مون سون کی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ کئی کچے مکانات و دیواریں مہندم، کھجور کے فصلات بارش کی نذر ہو گئے ندی نالوں میں طغیانی آنے کے باعث واشک کا دیگر اضلاع سے آمد و رفت منقطع سڑکیں ٹوٹ پوٹ کا شکار ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق واشک انتظامیہ بارش سے متاثرہ افراد و علاقوں کی بحالی کے لیئے غائب ہے۔ لوگ بے یار و مدگار کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ سولدان میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز