پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںحب: وندر ندی میں قائم کریش پلانٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں...

حب: وندر ندی میں قائم کریش پلانٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

حب(ہمگا نیوز) اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے باندیکہ کے قریب وندر ندی میں قائم ایک کریش پلانٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

مقتول کی شناخت 35 سالہ نور اللہ خان ساکن وندر شہر کے نام سے ہوئی ہے، مقامی پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا ہے، تاہم مزید تفتیش کی جارہی ہے تاہم ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز