کیچ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق 10 جولائی 2021 کو قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو جبری طور پر حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت عقیل ولد بشیر احمد کے نام سے ہوئی ہے۔


