جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںکیچ گومازی پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

کیچ گومازی پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں : بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ کیچ میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیر کی شام ساڑھے نو بجے سرمچاروں نے گومازی کے علاقے چیر بازار میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹ حملہ کیا ہے ۔

ترجمان نے کہا راکٹ چوکی کے اندر جاگری جس سے قابض فوج کو جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔ یہ چوکی بی ایل ایف کے شہید سرمچار شہید کیپٹن جہانگیر کے گھروں پر قبضہ کرکے قائم کی گئی۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ قابض فورسز پرحملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز