جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںناگ: روڈ حادثے میں گوادر کے ایس ڈی او سمیت 3 افراد...

ناگ: روڈ حادثے میں گوادر کے ایس ڈی او سمیت 3 افراد جاں بحق 4 زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ناگ ایریا میں ایک روڈ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

زرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں پبلک ہیلتھ گوادر کے ایس ڈی او نثار آحمد ، ان کی اہلیہ اور بھتیجا شامل ہیں جن کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 9 بجے بونستان کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز