مردان(ہمگام نیوز) مردان میں بارش کے باعث گھر منہدم ہونے سے دو بچے جانبحق ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
مزید برآں تخت بھائی کے علاقے ٹکر میں نکاسی آب بند ہونے کے باعث پانی پورے گاؤں میں جمع ہوگیا، گنجئی کے علاقے میں بھی گھروں کے اندر پانی داخل ہوگیا۔
اسی طرح جلالہ اتفاق کالونی میں دیوار گرنے سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔