یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںسوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و...

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

سوات (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق خیبر پختون خواہ کے علاقے سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔

زرائع کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 151 کلو میٹر مرکز بکوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

سوات سمیت مالاکنڈ ضلع کے اکثر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز