یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںلاڑکانہ: بچہ کتے کے خوف سے تالاب میں چھلانگ لگا کر جانبحق

لاڑکانہ: بچہ کتے کے خوف سے تالاب میں چھلانگ لگا کر جانبحق

لاڑکانہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کے ڈر سے ایک بچے نے تالاب میں چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں بچے کی موت واقع ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے لاڑکانہ کے نواحی گاؤں آریجہ پھیڑو میں آوارہ کتے کے کاٹنے کے خوف سے بچے نے تالاب میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے بچے نے بھاگ کر اپنی جان بچا لی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز