پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے تسپ غریب آباد میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک بچی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق اندھی گولی کا نشانہ بننے والوں کی شناخت کمسن نائمہ بنت محمد عالم اور عبدالقدیر نے ناموں سے ہوئی ہیں۔