سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںمستونگ : نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

مستونگ : نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

مستونگ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مستونگ تحصیل کردگاپ کے علاقہ دشت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مہراب خان ولد بیگ محمد سمالانی نامی شخص جانبحق ہوگیا

تفصیلات کے مطابق واقعہ پرانی دشمی بتائی جاتاہے جانبحق ہونے والے افراد کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی اسپتال منتقل کردیاگیا

جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز