یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکیچ :فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کیچ :فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت ( ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے سامی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے سامی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شاہجان ولد الطاف گچکی کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز