دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز ) پنجگور نوک آباد تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

زرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے نوک آباد تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جنید ولد ناصر زخمی ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز