دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںگڈانی،سمندر میں ڈوب کر 4افراد جاں بحق

گڈانی،سمندر میں ڈوب کر 4افراد جاں بحق

لسبیلہ ( ہمگام نیوز ) گڈانی میں مچھلی کا شکار کرنے والے چار افراد سمندر میں ڈوب کر جانبحق لاشیں نکال لی گئیں ڈوبنے والے افراد کا تعلق کراچی سے تھا.

ریسکیو زرائع مطابق جمعہ کے روز لسبیلہ کے ساحلی علاقے گڈانی میں مچھلی کا شکار کرنے آئے چار افراد پھوکاڑا بیچ پر سمندر میں گر کر ڈوب گئے ایدھی رضاکاروں نے ریسکیو آپریشن کرکے چاروں افرا کی لاشیں نکال لیں۔

جن کی شناخت محمد علی ولد ممتاز علی. نظام ولد حیدر اور دو بھائیوں قادر اور احمد ولد محمد ملتان ساکن اورنگی کراچ سے ہوئیں ضابطے کی کاروائی کے بعد نعشیں آبائی علاقے روانی کردی گئیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز