پشاور (ھنگام نیوز) ممتاز پشتون رہنما اور دانشور افراسیاب خٹک نے ٹویٹر میں پاکستانی وزیراعظم کے اس بیان پر کہ ‘وہ افغانستان میں ایک شمولیتی حکومت تشکیل دینے کی غرض سے طالبان کے ساتھ رابطے میں ہیں’ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کیا اس بات پر اب کوئی شک کی گنجائش ہے کہ طالبان کا کردار اسلام آباد کے باڑے کا ٹٹو سے زیادہ اور کچھ نہیں۔
انہیں نے مزید لکھا ہے کہ جبکہ اسلام آباد اپنے زیر انتظام چار صوبوں کو سنبھال نہیں چلا ہے افغانستان کو اپنا پانچواں صوبہ بنانے، یہ عمل ایک خودکشی کے سوا کچھ بھی نہیں۔