دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںبلوچ یکجہتی کمیٹی کا تاج بی بی کے قتل کے خلاف کل...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا تاج بی بی کے قتل کے خلاف کل کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک اعلامیہ میں کل کوئٹہ میں احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ سیکورٹی فورسز نے ایک بزر گ خاتون تاج بی بی کو دن دہاڑے قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے ان کے شوہر شدید زخمی ہوئے ۔ بی وائی سی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ انتظامیہ کی طرف سے خاندان کو دھمکی دی گئی ہے کہ وہ اس معاملے پر خاموشی اختیار کریں۔ اپنے اعلامیے میں انہو ں نے کل بروز منگل 27 ستمبر کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز